صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے سندھ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے رکاوٹیں ڈالیں، عوام نے سب رکاوٹیں ہٹا کر جلسہ کامیاب بنایا سندھ حکومت نے سندھی ٹوپی، اجرک ...
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل مذموم مقاصد کیلیے ایران میں فسادات کرا رہے ہیں۔ ایرانی میڈیا سے گفتگو میں مسعود پزشکیان کا کہنا تھاکہ امریکا اور اسرائیل ایران میں افراتفری ...
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اس سال کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن شہر قائد میں 46 ارب روپے خرچ کرے گی۔ اپنے بیان میں مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ اولڈ سٹی ایریا کو جدید شہری سہولیات سے آراستہ کرنا ...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ ولید بن عبد الکریم الخریجی کے درمیان ...
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ مجھے خطرہ ہے دو چار مہینے بعد پاکستان کے کچھ علاقے علیحدگی کا اعلان کردیں گے۔ میں پانچ بڑوں کو نہیں مانتا 4 کو بڑا مانتا ہوں اور چار بڑوں کی ...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انسدادِ اسمگلنگ کی کارروائیوں کو مزید مؤثر بنانے اور قانونی تجارت کے فروغ کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون مضبوط کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ...
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی ڈیجیٹل اور انتظامی اصلاحات کے باعث ملک میں کاروباری رجسٹریشن میں نمایاں اضافہ اور شفافیت میں واضح بہتری آئی ہے۔ رواں مالی سال کے دوران جولائی ...
صدر استحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ملک کے تمام مسائل کا حل صوبوں کی تعداد میں اضافے میں ہے، اسی مقصد کے لیے باقاعدہ تحریک چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ...
نمائش کے قریب باغ جناح میں مظاہرین کی پولیس موبائل پر پتھراؤ کی فوٹیج بھی سامنے آئی جس میں مشتعل افراد کی جانب سے پولیس موبائل کو روکتے اور پتھراؤ کرتے دیکھا جاسکتا ہے، پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان کو ...
اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں سلنڈر دھماکے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں دلہا اور دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 12 افراد زخمی ہوئے۔ دھماکا شادی والے گھر میں ہوا جہاں مہمان بھی ...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے لیے 9 مئی ریڈیو پاکستان کیس میں نئی مشکلات پیدا ہوگئی ہیں۔ فرانزک لیبارٹری کی تازہ رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی ہے جس میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت کئی پی ٹی ...
دوسری جانب تحریک انصاف کے جلسے سے پہلے مزارِ قائد اور اطراف میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔ پیپلز چورنگی سے مزارِ قائد آنے والی سڑک کا ایک ٹریک اور خداداد کالونی سے آنے والی سڑک کے دونوں ...